ویٹرنری یونیورسٹی ما ہی پرو ری کا عا لمی دن منایا

لاہور (خبر نگار)ویٹرنری یونیورسٹی اینڈاینیمل سائنسز لا ہور کے شعبہ آف فشر یز اینڈ ایکوا کلچر نے راوی کیمپس پتو کی میں ما ہی پرو ری کا عا لمی دن منا یا۔ سیمینار، آگا ہی واک سمیت ما ہی پر وری کے فر وغ کیلئے بزنس آئیڈیا مقا بلہ کرایا ، انعا مات تقسیم کئے۔