لاہور(خبر نگار) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز میں ویٹر نر ی کا عا لمی دن منا یا گیا،آگا ہی واک ہوئی، جس کا مقصد جا نورو ں کی فلا ح،صحت، علاج معا لجے ، ویکسی نیشن کے حوا لے سے ویٹر نیرین کے کلیدی کردار کو اْ جا گر کر نا تھا۔ شیئر کریں:
لائیوسٹاک کارڈ فیز ٹو کا ڈیجیٹل افتتاح، فارمرز کو 16 ارب 20 کروڑ روپے کے بلاسود ... 11:46 AM, 14 Oct, 2026