نارووال شہر میں بھٹکتا نایاب جانور پینگولین ریسکیو

ظفروال( خصوصی رپورٹ )نارووال شہر میں بھٹکتینایاب جانور پینگولین کو ریسکیو کرلیاگیا۔ ریلوے سٹیشن نارووال کے سامنے ایک نایاب جانور پینگولین نظر ا?یا، اطلاع پر ریسکیو ٹیم فوری موقع پرپہنچی اور بڑی مہارت سے پینگولین کو محفوظ طریقے سے ریسکیو کیا ، جس کے بعد اسے متعلقہ وائلڈ لائف حکام کے حوالے کر دیا جائے گا۔