ن لیگ کی جیت پر دوسرے رو زبھی کارکنوں کا جشن، مٹھائیاں تقسیم

کارکنوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے،  شیر آیا، شیر آیا کے نعرے، آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا
 لاہور(یواین پی) ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن )کی شاندارکا میابی پر دوسرے روز بھی کارکنوں نے جشن منایا اور مٹھائی تقسیم کر نے کا سلسلہ دن بھر جاری رہا ،ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے، کارکنوں نے شیر آیا، شیر آیا کی نعرے بازی کی، آتش بازی کا بھی شاندار مظاہرہ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کی پانچ اور صوبائی اسمبلی کی چھ نشستیں جیت لی ہیں جس کی خوشی میں دوسرے روز بھی کارکنوں نے جشن منایا اور مٹھائی تقسیم کر نے کا سلسلہ دن بھر جاری رہا ،ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے، کارکنوں نے شیر آیا، شیر آیا کی نعرے بازی کی، آتش بازی کا بھی شاندار مظاہرہ کیا گیا۔ گز