لاہور(کرائم رپورٹر)تحریک انصاف کے رہنماؤں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ جاری,پی ٹی آئی پنجاب کے نائب صدر اکمل خان باری کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس نے اکمل خان باری کو تھانہ رنگ محل منتقل کردیا،اکمل خان باری کے ساتھ پی ٹی آئی رہنما چودھری حبیب الرحمان بھی گرفتار کیا گیا۔