لاہور(آئی این پی ) لاہور پولیس نے عمرہ کر کے آنیوالی خواتین کو پی ٹی آئی ورکر سمجھ کر گرفتار کرلیا،لیڈیز پولیس اہلکاروں نے عمرہ کرکے آنے والی خواتین کو پریزن وین میں منتقل کردیا۔پاسپورٹ اور کاغذات دکھانے پر پولیس نے خواتین کو چھوڑ دیا۔ شیئر کریں:
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پہلے پاکستانی خلا باز ذیشان علی ... 04:00 PM, 28 Nov, 2026
برونسن ریڈ کی اچانک موت، انتقال کی ممکنہ وجہ سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں؟ 03:51 PM, 28 Nov, 2026