لندن(خصوصی رپورٹ)بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنا 65کروڑ پاوٓنڈ مالیت کا مغربی لندن میں واقع پرتعیش گھر فروخت کے لیے پیش کر دیا۔یہ گھر 30 سال سے جمائما کا خاندانی مرکز ہے ، جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے اہم سال گزارے ، تاہم اب ان کے بچوں کے گھر سے منتقل ہونے کے بعد انہوں نے اسے فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔رپورٹس کے مطابق جمائما جلد ہی اپنے منگیتر کے ساتھ نئی زندگی شروع کریں گی، جس کے باعث وہ برطانیہ اور سوئٹزرلینڈ میں وقت گزارنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔