لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ 16 مارچ کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔سیریز کا دوسرا میچ 18 مارچ کو ڈنیڈن، تیسرا میچ 21 مارچ کو آکلینڈ، چوتھا میچ 23 مارچ کو ماؤنٹ منگوئنی جبکہ پانچواں میچ 26 مارچ کو ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا۔