تل ابیب (آئی این پی ) اسرائیلی وزراء اور حکام پر میڈیا سے گفتگو کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے جس پر اسرائیلی اور بین الاقوامی صحافیوں نے شکوہ کیا۔اسرائیلی وزیراعظم نے پابندی عائد کرتے ہوئے کہا کہ نازک صورتحال میں میڈیا سے گفتگو کرنے سے گریز کریں۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026