ٹول پلازہ کے قریب حملہ کیا گیا‘ دہشت گرد سرکاری انفورسمنٹ گاڑی کو آگ لگا کر فرارہوگئے
اسلام آباد/کوہاٹ (آن لائن) کوہاٹ ٹول پلازہ کے قریب دہشت گردوں نے پاکستان کسٹمز کے انفورسمنٹ سکواڈ پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں دو اہلکار جامِ شہادت نوش کر گئے جبکہ ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ حملے کے بعد دہشت گرد سرکاری انفورسمنٹ گاڑی کو آگ لگا کر فرار ہو گئے، پاکستان کسٹمز کے مطابق دہشت گرد حملے میں سپاہی جاوید احمد اور **اے ایس آئی ساجد الاسلام** نے وطن کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا،