کوئٹہ (آئی این پی ) بلوچستان میں سبی بختیار آباد اور ڈمبولی کے درمیان ریلوے ٹریک کو دھماکا خیزمواد سے اڑادیا گیا۔اسٹیشن ماسٹر کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں کراچی سے کوئٹہ جانے والی بولان میل نشانہ بنی، بولان میل کی بوگی نمبر 7 کو جزوی نقصان پہنچا۔ شیئر کریں:
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پہلے پاکستانی خلا باز ذیشان علی ... 04:00 PM, 28 Nov, 2026
برونسن ریڈ کی اچانک موت، انتقال کی ممکنہ وجہ سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں؟ 03:51 PM, 28 Nov, 2026