ریلوے ٹریک کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا گیا

کوئٹہ(نیٹ نیوز )لوچستان کے ضلع  نصیر آباد  میں  ریلوے ٹریک کو  دھما کہ خیزمواد سے اڑا دیا گیا ،جس میں  ٹریک کا ایک حصہ شدید متاثر ہوا اور ٹرینوں کی آمد و رفت عارضی طور پر بند کر دی گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق    ضلع نصیرآباد کے علاقے نوتال پولیس تھانے کی حدود میں قومی شاہراہ کے قریب ریلوے ٹریک کو نامعلوم افراد نے دھماکا خیز مواد سے نشانہ بنایا