ریکارڈ ای پولیس ایپ پر چیک کیا گیا تھا: ایس پی شاہ میر خالد
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر ڈولفن سکواڈ کا چوری شدہ جعلی نمبر پلیٹ، غیر نمونہ، اپلائیڈ فار موٹر سائیکلز کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہیں ترجمان ڈولفن کے مطابق111 موٹر سائیکلز کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی۔ڈولفن نے مشکوک، اپلائیڈ فار،نامکمل دستاویزات کی حامل 83 موٹر سائیکلز برآمد کیں۔ڈولفن سکواڈ نے 28 چوری شدہ، جعلی نمبر پلیٹ موٹر سائیکلز کیخلاف کارروائی کی۔ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد کے مطابق موٹر سائیکلوں کا ریکارڈ ای پولیس ایپ پر چیک کیا گیا تھا