سی ای او ہیلتھ کا ٹرک فیلڈ ہسپتال میں سہولیات کا جائزہ

    لاہور ( کرائم رپورٹر  ) سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر محمد اسلم چودھری نے ٹرک فیلڈ ہسپتال موضع بیکھو چھور بسم ا? چوک یاسر روڈ یونین کونسل چرنڈ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا  ٹرک فیلڈ ہسپتال میں چیک اپ کے علاوہ فری ادویات بھی فراہم کی جاتی ہیں ،تمام ضروری ادویات دستیاب ہیں۔انہوں نے عملہ کی حاضری اور کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔