ہائیکورٹ ،گٹر واقعات، پیش دستاویزات ریکارڈ کاحصہ

لاہور (خصوصی رپورٹ  )لاہور ہائیکورٹ نے گٹر میں گرنے کے واقعات کے تدارک کیلئے دائر متفرق درخواست پرفراہم کردہ دستاویزات کو ریکارڈ کا حصہ بنا لیا،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی نے جوڈیشل ایکٹوازیم پینل کی جانب سے دائر متفرق درخواست پر سماعت کی۔