ہارس اینڈ کیٹل شو ختم ہوگیا‘آرمی چیف کی خصوصی شرکت

وزیراعلی پنجاب مریم نواز بھی اختتامی تقریب میں شریک ہو ئیں‘آتشبازی کا شاندار مظاہر
لاہور(سپیشل رپورٹر)فورٹریس سٹیڈیم لاہور میں ہارس اینڈ کیٹل شو ختم ہوگیا‘اختتامی تقریب میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر مہمان خصوصی تھے جبکہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز بھی تقریب میں شریک ہو ئیں‘اس موقع پر مختلف کھیلوں کے مقابلے پیش کئے گئے‘آتشبازی کا شاندارہ مظاہر ہ کیا گیا‘عارف لوہار سمیت مختلف فنکاروں نے اپنی آواز کا جاود جگایا