قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کا149واںیوم پیدائش آج جوش و خروش کے ساتھ منایا جائے گا

کراچی(آن لائن)بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح  ؒ کا149واںیوم پیدائش آج جوش و خروش کے ساتھ منایا جائے گا‘مزارقائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب ہوگی اور اہم شخصیات مزار پر حاضری دے کر فاتحہ خوانی کرینگی۔ اس سلسلے میںجہانیاں سمیت ملک بھر میں تقریبات منعقد کی جائیں گی جبکہ مسلم لیگ،تحریک انصاف،پیپلز پارٹی ، نظریہ پاکستان فائونڈیشن اور سرکاری و نجی سطح پر سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف تقاریب اورسیمینارز کا اہتمام کیا جائے گا جس