قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کا 148واںیوم پیدائش آج منایا جائے گا

 اسلام آباد  (آئی این پی)بانی پاکستان   قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کا148واںیوم پیدائش آج  جوش و خروش کے ساتھ منایا جائے گا ‘  ملک بھر میں تقریبات منعقد کی جائیں گی جبکہ مسلم لیگ،تحریک انصاف،پیپلز پارٹی، نظریہ پاکستان فائونڈیشن اور سرکاری و نجی سطح پر سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف تقاریب اورسیمینارز کا اہتمام کیا جائے گا