لاہور (سپیشل رپورٹر)سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی75 ویں سالگرہ آج 25دسمبر کومنائی جائے گی۔مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام ملک بھر میں تقریبات منعقد ہونگی جس میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے اور میاں محمد نواز شریف کی صحت و تندرستی اور درازی عمر کیلئے دعائیں مانگی جائیں گی