11ہزار ایکڑ رقبہ جل گیا، بجلی مکمل بند کردی گئی ، تین ہزار افراد کی نقل مکانی
واشنگٹن (آئی ا ین پی )مریکی میڈیا کے مطابق نیوجرسی کے جنگلات میں آگ سے11 ہزارایکڑرقبہ پرپھیل چکی ہے جس سے گیارہ ہزار ایکڑ رقبہ جل کرخاک ہوگیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نیوجرسی میں لگنے والی آگ کے بعد قریبی علاقوں کی بجلی مکمل بند کردی گئی ہے جس سے 25 ہزار سے زائد گھر بجلی سے محروم ہوگئے ہیں، آگ کی وجہ سے اہم شاہراہ کو بھی بند کردیا گیا ہے