پاکستان دنیا کا 5 واں سب سے زیادہ آب و ہوا کا شکار ملک قرار

 اسلام آباد (آئی این پی   )پاکستان دنیا بھر میں 5 ویں سب سے زیادہ آب و ہوا کا شکار ملک ہے، ماحولیاتی تبدیلی انسانیت کے لیے سب سے بڑے سیکورٹی خطرات میں سے ایک ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق رسکژکمیونیکیشن کی مضبوط حکمت عملی کے ایک حصے کے طور پر این ڈی ایم اے نے لوگوں تک خطرے کی معلومات کو وسعت دی،