ہنجروال میں ایک دلخراش واقعے میں، وارث بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا۔
انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ہنجروال محسن رفیق نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن سدرہ خان کے مطابق، ملزم نے معمولی تلخ کلامی پر اپنے سگے باپ کے سر میں سلنڈر مارا۔انویسٹی گیشن پولیس ٹیم نے گرفتاری کے لیے بروقت کارروائی کی اور ملزم کو حراست میں لے لیا۔