کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ریلوے ٹریک پر دھماکے باعث پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس سپیزینڈ کے قریب حادثہ کا شکار ہو گئی۔لیویز ذرائع کے مطابق دھماکے سے ٹرین کی 6 بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں، دھماکے سے 4 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026