لاہور (خصوصی رپورٹ) ترجمان ضلعی انتظامیہ کیمطابق اسسٹنٹ کمشنرز اور پرائس مجسٹریٹس کو متحرک کر دیا گیا ہے تاکہ وہ روزمرہ استعمال کی اشیا کی سرکاری نرخناموں پر عملدرآمد کو یقینی بنا سکیں۔ 17 سبزیوں اور 8 پھلوں کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ شیئر کریں: