چکن 700 روپے کلو

 لاہور( خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت 411روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 303روپے درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔اوپن مارکیٹ میں برائلر گوشت کی مختلف قیمت وصول کی گئی۔شہر کے مختلف مقامات پر برائلر گوشت کی680سے 700روپے کلو فروخت جاری رہی۔