اسٹاک ایکسچینج میں مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 2002 پوائنٹس کم ہو کر 116439 پر بند

اسٹاک ایکسچینج میں مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 2002 پوائنٹس کم ہو کر 116439 پر بند

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بڑی مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 116439 پوائنٹس پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج 2002 پوائنٹس کی بڑی مندی دیکھنے کو ملی، جس کے نتیجے میں ہنڈریڈ انڈیکس گھٹ کر 116439 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔اس مندی کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔ مارکیٹ میں اس قدر کمی کے بعد سرمایہ کاروں کی تشویش میں اضافہ ہو گیا ہے، اور مجموعی طور پر کاروباری سرگرمیاں سست روی کا شکار ہو گئی ہیں۔