پتوکی (خصوصی رپورٹ)خاتون نے گھریلو ناچاقی پر خودکشی کرلی۔ کاشف چوک پرانی منڈی کی رہائشی ثوبیہ بی بی نے گھریلو ناچاقی پر گندم میں رکھنے والی گولیاں کھاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026