رنگ روڈ پولیس کا ماہانہ کارکردگی جائزہ اجلاس

لاہور (خصوصی رپورٹ)چیئرپرسن پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی صفی اللہ گوندل کی زیر صدارت رنگ روڈ پولیس کا ماہانہ کارکردگی جائزہ اجلاس۔"پہلے سلام پھر کلام" پالیسی پر مکمل عملدرآمد اور شہریوں سے خوش اخلاقی برتنے کا حکم دیا گیا،سرکل افسران کو زیادہ سے زیادہ وقت فیلڈ میں گزارنے اور نگرانی مو?ثر بنانے کی ہدایت کی گئی،موٹرسائیکل، زگ زیگ ڈرائیونگ، اوور سپیڈنگ اور اوور لوڈنگ کے خلاف کریک ڈاو?ن مزید تیز کرنے کا حکم دیا گیا۔