کوئٹہ (آئی این پی ) بلوچستان کے ضلع پنجگورمیں سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کر کے دہشتگردی کی منصوبہ بندی ناکام بنا دی۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے پنجگور کے علاقہ جیرک میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ اورمواصلاتی مواد برآمد کر لیا، آپریشن کے دوران گاڑی سے 4 راکٹ فیوزاور متعدد آئی ای ڈیز قبضے میں لے لی گئیں