لاہور (کرائم رپورٹر) الحمرا کے زیر اہتمام تھیٹر ڈرامہ ’’ فیض کا فیض‘‘اختتام پذیر ہوگیا۔ ہدایت کاری افضال نبی نے دی۔سید ذیشان حیدر، ارم نوید، زویا قاضی، ظہیر تاج اور دیگر نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ شیئر کریں:
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پہلے پاکستانی خلا باز ذیشان علی ... 04:00 PM, 28 Nov, 2026
برونسن ریڈ کی اچانک موت، انتقال کی ممکنہ وجہ سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں؟ 03:51 PM, 28 Nov, 2026