لیسکو : یو ڈی سی آئی ٹی کورس اختتام پذیر

لاہور (خصوصی رپورٹ )لیسکو ریجنل ٹریننگ سنٹر میں یو ڈی سی کا چھ ہفتوں پر مشتمل آئی ٹی کورس اختتام پذیر ہوگیا۔ کورس میں انہیں آئی ٹی سے متعلق لیکچر زدئیے گئے اورکورس مکمل کرنیوالے ملازمین کو سرٹیفکیٹ بھی دئیے گئے۔