ترک صدر کو دھمکی دینے کے الزام میں صحافی گرفتار

انقرہ (آئی این پی )ترکیہ کی ایک عدالت نے معروف صحافی فاتیح آلتیائی  کو  سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر صدر طیب اردوان کو دھمکانے والے بیان پر گرفتار کر لیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک  سرکاری  میڈیا نے اطلاع دی کہ یوٹیوب پر 15 لاکھ سے زائد سبسکرائبرز رکھنے والے صحافی فاتیح آلتیائی کو   ایک ویڈیو پر گرفتار کرلیا گیا