ہائیکورٹ ،با ئولے کتے تلف کرنے کیلئے نوٹس جاری

لاہور( خصوصی رپورٹ )ہائیکورٹ نے آوارہ اور با ئولے کتوں کو تلف کیلئے درخواست پر پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت کا دو صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔