لاہور (خصوصی رپورٹ)محکمہ ہاو سنگ پنجاب میں اہم عہدے پر تعیناتی،فہد اعجاز نے ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن محکمہ ہاو سنگ کا چارج سنبھال لیا ،وہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس48th کامن کے افسر ہیں اور اس سے قبل اہم انتظامی عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔ ترجمان محکمہ ہاو سنگ کا کہنا ہے کہ عہدے کا چارج سنبھالتے ہی فہد اعجاز نے اہم امور کا جائزہ لیا۔