لاہور(خصوصی رپورٹ )ملک بشیر احمد ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹیو سوسائٹیز راولپنڈی نے اپنا چارج سنبھال لیا ہے اس موقع پر رانا امجد علی خان ڈائریکٹر پاکستان انٹرنیشنل ہومن رائٹس مومنٹ، چوہدری ظفر گوندل کوارڈینیٹر ٹو ایگزیکٹو ڈائریکٹر پاکستان انٹرنیشنل ایئر ہومن رائٹس،سید ذوالقرنین سکندر ڈسٹرکٹ وائس پریزیڈنٹ سرگودھا ڈویڑن، طارق مہناس کوارڈینیٹر ڈائریکٹر پاکستان انٹرنیشنل ہومن رائٹس موومنٹ، مقصود احمد سرکل رجسٹرار کوآپریٹیو چکوال نے ان کا استقبال کیا اور گلدستہ پیش کیا