ممبئی (آئی این پی )بھارت میں ہندو انتہا پسند نے 3 مسلم افراد کو تشدد کا نشانہ بنا دیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ واقعہ بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بدوان میں پیش آیا۔ 24 سالہ موٹر سائیکل سوار شخص نے 3 راہ گیروں کو اس وقت تشدد کا نشانہ بنایا جب وہ رمضان سے قبل زکو جمع کرنے کے لیے مسلم محلے کا راستہ معلوم کر رہے تھے