ایران پر حملہ کسی بھی وقت ہو سکتا ہے:اسرائیلی اخبار

تل ابیب (آئی این پی )امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے پوری دنیا کو تشویش میں مبتلا کر دیا  ،ماہرین ان ممکنہ حالات کا جائزہ لے رہے ہیں کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ تہران پر حملے کا فیصلہ کب کر سکتے ہیں۔اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ نے تجزیہ نگاروں کے حوالے سے کہا ہے کہ اگر دونوں ممالک کے درمیان کوئی سفارتی معاہدہ طے نہیں پاتا تو حملے کے حوالے سے چار مختلف صورتیں سامنے آ سکتی ہیں۔رپورٹ کے مطابق، پہلا امکان یہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ حملہ رواں ہفتے پیر سے جمعرات کے درمیان کسی بھی وقت ہو سکتا ہے