کچے کے علاقے میں شر گینگ کے 8 ڈاکوئوں نے ہتھیار ڈال دئیے

دادو تھانے کی حدود میں ڈاکوئوں نے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنالیا،مزاحمت پر 2 اہلکار زخمی
دادو(آئی این پی )دادو کے مخدوم بلاول تھانے کی حدود میں ڈاکوں نے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنالیا۔پولیس کے مطابق مزاحمت پر 2 اہلکار زخمی ہوگئے جب کہ ڈاکو ایک اہلکار سے اسلحہ چھین کر فرار ہوگئے۔دوسری جانب سندھ پنجاب کے سرحدی علاقے رونتی کچے میں آپریشن جاری ہے۔ایس ایس پی گھوٹکی کے مطابق شر گینگ کے مزید 8 ملزمان نے ہتھیار ڈال دئیے جن کے قبضے سے راکٹ لانچر سمیت دیگر اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔ملزمان انتہائی سنگین نوعیت شرگینا