خاتون پرتیزاب پھینک دیا،ملزم گرفتار

پاکپتن(خصوصی رپورٹ) شادی شدہ خاتون کے مبینہ ناجائز تعلقات استوار کرنے کے انکار پر اوباش نوجوان نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا ،واقع جھگیاں کندن لال میں پیش آیا پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔