لاہور(سپورٹس ڈیسک)لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے چیمپئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست سے دوچار کیا۔اس تاریخی فتح میں مڈل آر ڈر بیٹر جوش انگلس نے اہم کردار ادا کیا۔ان کو شاندار بیٹنگ پرفارمنس پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔جوش انگلس 86 گیندوں پر 120 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 8 چوکے اور 6 چھکے شامل تھے