لاہورّ(سپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل 10 کے ایلی منیٹر میں لاہور قلندرز کے خلاف کپتان ڈیوڈ وارنر نے 52 گیندوں پر 75 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس میں 8 چوکے اور تین چھکے شامل تھے، قلندرز کی جانب سے ڈیوڈ وارنر کے دو کیچز بھی ڈراپ کیے گئے شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026