دبئی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی نے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 2025 میں ایک بار پھر شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا ،ایک ایسے وقت میں جب کہ ٹاپ بیٹرز ناکام رہے۔ ا یسے میں شاہین شاہ آفریدی نے شاہین شاہ آفریدی 14 گیندوں پر 29 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔ ان کی اننگ میں چھکے شامل تھے