لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ کل سنچورین میں پریکٹس کرے گا، اس میدان میں پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے شروع ہوگا۔یاد رہے کہ پاکستان نے جنوبی افریقا کو اْس کی سرزمین پر 3 ایک روزہ میچز کی سیریز میں وائٹ واش شکست سے دوچار کیا ہے۔جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے دوران شاندار پرفارمنس پر صائم ایوب کو تیسرے میچ اور سیریز کے بہترین کھلاڑی کیا عزازت سے نوازا گیا۔