ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ کی استعدادکاربڑھانیکافیصلہ

لاہور(کرائم رپورٹر)ایف آئی ایسائبرکرائم ونگ لاہور کی استعدادکاربڑھانیکافیصلہ کیاایف آئی ایلاہورنیہیڈ آفس سیافسران مانگ لیے۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی ایسائبرکرائم ونگ لاہورکی استعداد کاربڑھانیکے لئیایف آئی ایلاہورنیہیڈ آفس سیافسران مانگ لیے۔گریڈ 5سیگریڈ15کے افسران اور اہلکار مانگنے کیلئے مراسلہ جاری کردیاگیا۔مراسلہ کے مطابق ایف آئی ایلاہورنے80سب انسپکٹر40اے ایس آئی مانگے ،ہیڈکانسٹیبل کی تعدادبڑھانیکیلیے30اہلکار مانگے۔مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ افسران کی کمی کے باعث شہریوں کو مشکلات کاسامنا ہے،ایف آئی ایسائبر کرائم ونگ میں رواں سال56ہزارسیزائد شکایات موصول ہوئیںافسران کی کمی کے باعث صرف 222 مقدمات کا اندراج ہو سکا۔