ہیڈ کوارٹرز سے 80 سب انسپکٹر اور 40 اے ایس آئیزمانگ لئے:مراسلہ بھیج دیا گیا
لاہور (آن لائن) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ لاہور کی استدعا کار بڑھانے کا فیصلہ ، ہیڈ آفس سے افسران مانگ لیے ، بتایا گیا ہے کہ گریڈ 15سے گریڈ پانچ کے افسران اور اہلکار ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر سے مانگنے کے لیے مراسلہ لکھ دیا گیا ہے،ایف آئی اے لاہور نے 80 سب انسپکٹر 40 اے ایس ائی مانگے گئے ،ہیڈ کانسٹیبل کی تعداد بڑھانے کے لیے 30 اہلکار مانگے گئے