چین نے پانامہ نہر کی خودمختاری کے تحفظ کیلئے ہمیشہ پاناما کے عوام کی حمایت کی ہے: وزارت خارجہ

    بیجنگ (یواین پی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ پاناما کے صدر جوز رال مولینو کا اس حوالے سے دیا گیا بیان چین کے مشاہدے میں ہے۔ پاناما نہر پاناما کے عوام کی ایک عظیم تخلیق اور ایک سنہری آبی گزرگاہ ہے جو دنیا بھر کے ممالک کے لئے باہمی رابطے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ چین نے پانامہ نہر کی خودمختاری کے تحفظ کے لئے پاناما کے عوام کی منصفانہ جدوجہد کی ہمیشہ حمایت کی ہے،