ٹرمپ نے ایلون مسک کے امریکہ کا صدر بننے کی افواہوں کی تردید کردی

  واشنگٹن (آئی این پی ) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  ایلون مسک کے امریکہ کا صدر بننے   کی   افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا  ہے  ایلون مسک کے صدر بننے کے امکانات انتہائی کم ہیں۔