خدیجہ شاہ کا مقدمات کی تفصیلات کے حصول کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

  اسلام آباد (آئی این پی )  فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ نے اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے حصول کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے استدعا کی  ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں ان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیا جائے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں خدیشہ شاہ نے موقف اپنایا  9 مئی مقدمات میں شامل کیا گیا، ایک سال جیل میں رہی پھر ضمانت منظور ہوئی