لاہور شہر کی اکلوتی خاتون ایس ایچ او پر مقدمہ درج
ڈکیتی واردات میں استعمال ہونے والا پستول لیڈی ایس ایچ او کے گھر سے برآمد گرفتار ڈاکوؤں کے انکشاف پر ایس ایچ او وومن کے گھر ریڈ کیا گیا ویمن پولیس اسٹیشن کی ایس ایچ او پر مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا.سب انسپکٹر ثانیہ اشرف کے گھر سے واردات میں استعمال ہونے والا پستول برآمد کیا گیا ، پولیس پولیس نے ملزمان کے انکشاف پر لیڈی سب انسپکٹر کے گھر چھاپہ مار کر 9 ایم ایم کا برآمد کر لیا ، پولیس ثانیہ کے خلاف پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت تھانہ کاہنہ میں مقدمہ کیا ، پولیس کاہنہ کے علاقے میں ڈکیتی کی واردات کے ملزموں کے انکشافات پر کاروائی عمل میں لائی گئی