لاہور(کرائم رپورٹر) شہرمیں خواتین بچیاوربچیوں کیاغواکیواقعات مسلسل بڑھنے لگے۔رواں سال خواتین ، بچے اور بچیوں کے اغواکے2882واقعات ہوئے ذرائع پولیس ریکارڈ کے مطابق اغوابرائے تاوان کے 13مقدمات درج ہوئے۔ خواتین بچیاوربچیوں کیاغواکے2863مقدمات درج ہوئیکینٹ ڈویڑن 783اغواکے مقدمات کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے ،صدر ڈویڑن 567مقدمات کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے جبکہ ماڈل ٹا ئون ڈویڑن 540مقدمات کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔سٹی ڈویڑن 461مقدمات کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔اقبال ٹا ئون ڈویڑن 308مقدمات کے ساتھ پانچویں نمبرپر ہے اور سول لائن ڈویڑن 204اغواے مقدمات کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہے ۔